Sunday 3 March 2013

امام مہدی علیہ السلام اور قرآن

امام مہدی علیہ السلام اور قرآن
امام دوازدہم حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت ۱۵؍شعبان ۲۵۵ھ بروز جمعہ ہوئی۔ آپ حکم خدا سے پردۂ غیب میں ہیں۔ جب آپ کا ظہور ہوگا تو آپ قرآنی حکومت قائم فرمائیںگے۔ تعلیمات قرآن عام ہونگی، ہر طرف سے قرآن کی تلاوت کی آواز آئے گی اور آپ حضرت محمد مصطفی ؐ کی طرح قرآن مجید کے اسرار و رموز کا انکشاف کرینگے ۔صحیح معنوں میں حدود قرآنی کا اجرا ہوگا۔ اور آپ محکم، متشابہ، ناسخ اور منسوخ آیات کی بالتفصیل تفسیر فرمائینگے اور لوگ ان پر عمل پیرا ہونگے۔

No comments:

Post a Comment